حرکت وضعیہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ حرکت جس میں جسم متحرک کی وضع بدلتی رہے لیکن مقام نہ بدلے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ حرکت جس میں جسم متحرک کی وضع بدلتی رہے لیکن مقام نہ بدلے۔